Skin Diseases in Old Age – What You Need to Know
As we age, our skin becomes thinner, drier, and less elastic, making it more vulnerable to infections, irritation, and chronic conditions. Elderly people often face skin problems that, if ignored, can lead to discomfort and even serious health issues.
Common Skin Problems in Old Age
- Dry Skin (Xerosis): Causes itching, scaling, and cracks.
- Eczema: Inflammation leading to redness, itching, and rashes.
- Fungal Infections: Often in moist areas like between toes or skin folds.
- Bedsores (Pressure Ulcers): In people who are bedridden.
- Skin Cancers: Due to long-term sun exposure.
- Bruising Easily: Due to thinning skin and fragile blood vessels.
- Age Spots & Pigmentation: Dark spots caused by sun and aging.
Prevention & Care Tips
- Keep skin moisturized daily.
- Avoid very hot showers; use mild soap.
- Wear breathable cotton clothing.
- Maintain proper hygiene, especially in skin folds.
- Protect skin from the sun with SPF.
- Check skin regularly for unusual spots or growths.
- Seek medical advice early for any persistent issue.
In old age, skin problems may be a sign of other underlying health conditions—timely check-ups are important.
بڑھاپے میں جلد کی بیماریاں – آپ کو کیا جاننا چاہیے
عمر بڑھنے کے ساتھ جلد پتلی، خشک اور کم لچکدار ہو جاتی ہے، جس سے وہ انفیکشن، جلن اور دائمی بیماریوں کا آسان شکار بن جاتی ہے۔ بزرگ افراد کو اکثر جلد کی بیماریاں لاحق ہوتی ہیں جو اگر نظر انداز کی جائیں تو تکلیف اور سنگین مسائل پیدا کر سکتی ہیں۔
بڑھاپے میں عام جلدی بیماریاں
1. خشک جلد (زیروسِس): خارش، خشکی اور جلد میں شگاف۔
2. ایگزیما: سرخی، خارش اور دانے۔
3. فنگس انفیکشن: نم جگہوں پر، جیسے انگلیوں کے درمیان یا جلد کے تہہ میں۔
4. بیڈ سورز: زیادہ دیر بستر پر لیٹے رہنے والوں میں۔
5. جلد کا کینسر: دھوپ میں زیادہ وقت رہنے سے۔
6. آسانی سے نیلا پڑ جانا: جلد پتلی ہونے اور خون کی نالیوں کے کمزور ہونے سے۔
7. عمر کے دھبے: دھوپ اور عمر کی وجہ سے سیاہ دھبے۔
احتیاط اور دیکھ بھال کے طریقے
روزانہ موئسچرائزر لگائیں۔1
بہت گرم پانی سے نہ نہائیں اور ہلکا صابن استعمال کریں۔2
کاٹن کے آرام دہ کپڑے پہنیں۔3
جلد کی تہہ میں صفائی کا خاص خیال رکھیں۔ 4
دھوپ سے بچاؤ کیلئے سن بلاک استعمال کریں۔ 5
جلد کا باقاعدہ معائنہ کریں۔ 6
7 کسی بھی مستقل مسئلے پر فوراً جیرو ایکس® سے رجوع کریں۔
یاد رکھیں: بڑھاپے میں جلدی بیماریاں بعض اوقات کسی اور بڑی بیماری کی علامت بھی ہو سکتی ہیں—اس لیے بروقت معائنہ ضروری ہے۔
